بھلکڑ

لائبریرین
اس کا تو میٹرک کا رزلٹ آیا ہے وہ بتانا چاہ رہا ہے سب کو ۔۔۔ :grin:
میٹرک میں ابھی ہیں تین چار سال ہیں ! انٹی !!!:D
آپ کی دعائیں ساتھ رہیں تو انشاءاللہ جلد ہی وہ بھی ہو جائے گی!:rolleyes:
میرے "اریبہ"بچے کو ٹائفایئڈ بخار ھو گیا ہے ۔۔۔ اللہ پاک اسے صحت دے آمین۔۔۔ دعا کرنا سب ۔۔۔ ۔۔۔ :(
اللہ تعالی اریبہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے!آمین
السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
جمعہ سے پہلے حاضر ہیں ۔۔
وعلیکم السلام!
عمر بھائی کیسے مزاج ہیں!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top