کیسے ہیں ابن سعید ؟وعلیکم السلام!


السلام علیکم!


و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
الحمداللہ ۔۔۔ خیریت سے ۔۔۔الحمد للہ ہم بخیر ہیں، آپ سنائیں۔


کہاں جا رہے ہیں ؟مزید آدھ گھنٹہ دفتر میں، پھر چھٹی
آج سے میری چھٹیاں شروع تھیں لیکن دفتر میں بلوا لیا۔
سفر بخیراور میری آج پہلی چھٹی۔
