ماہی احمد
لائبریرین
کیونکہ ملائکہ گوشت دھوئیں گی سارا اس لیئے یہ کچھ نہیں کریں گیمجھے نہیں کرنا کچھ بھی عید پر۔۔۔

کیونکہ ملائکہ گوشت دھوئیں گی سارا اس لیئے یہ کچھ نہیں کریں گیمجھے نہیں کرنا کچھ بھی عید پر۔۔۔
میں یہ کام وام نہیں کرتی۔۔کیونکہ ملائکہ گوشت دھوئیں گی سارا اس لیئے یہ کچھ نہیں کریں گی![]()
ٹھیک ٹھیکیہاں باتیں کرتے ہیں نا سب
اچھا جیمیں یہ کام وام نہیں کرتی۔۔
ہاں کوکینگ تو کرتی ہوں جب موڈ ہواچھا جیکوکنگ؟
ماہی بٹیا رانی یہ تو بارہ دری ہے، اور یہاں وہی ہوتا ہے جو بارہ دری میں ہونا چاہیے۔![]()
![]()
![]()
یعنی آپ موڈ کے تحت چلتی ہیںہاں کوکینگ تو کرتی ہوں جب موڈ ہو
یہ والا کام ہم کر لیں گے، ملائکہ پری نے تو مہندی لگا رکھی ہوگی۔کیونکہ ملائکہ گوشت دھوئیں گی سارا اس لیئے یہ کچھ نہیں کریں گی![]()
ہم بادشاہ لوگ ہیںدو طیاروں کی ضرورت کیونکر پیش آئی شونا بٹیا؟![]()
![]()
![]()
پھر تو تین ہونے چاہیئں تھےہم بادشاہ لوگ ہیں
یعنی آپ موڈ کے تحت چلتی ہیں![]()
متفق دینے والو یہ اچھی بات نہیںہاں کوکینگ تو کرتی ہوں جب موڈ ہو
مسکان میں کنجوسی کی اجازت بالکل نہیں ہے!![]()
![]()
![]()
ہاں پر میں ایسی ہی ہوں۔۔ اچھا اب چلتی ہوں اللہ حافظ۔۔متفق دینے والو یہ اچھی بات نہیں
موڈ کو آپ کے تحت چلنا چاہیئے![]()
سموسے بانٹے جا رہے ہیںکیا ہو رہا ہے یہاں؟؟
اللہ نگہبانہاں پر میں ایسی ہی ہوں۔۔ اچھا اب چلتی ہوں اللہ حافظ۔۔