پہلے آپ تو سیدھے کھڑے ہو جائیں ٹیچر جیانسان بن کر کلاس میں بیٹھ جاؤ۔ ورنہ دیسک پر کھڑا ہونا پڑے گا۔ آہو۔![]()





میں نے ان کو بھی رعایت دی ہے عائشہ دیکھو ذرامزمل بھائی عینی کو رعایت دے دیں وہ ابھی کلاس میں نئی ہے![]()




اللہ حافظ عاشیبھیا اور بہنا لوگ!
میں تو جا رہی ہوں اب۔۔۔ اللہ حافظ!![]()
مزمل بھائی عینی کو رعایت دے دیں وہ ابھی کلاس میں نئی ہے![]()

میں نے ان کو بھی رعایت دی ہے عائشہ دیکھو ذرا![]()
پہلے آپ تو سیدھے کھڑے ہو جائیں ٹیچر جی۔۔دیکھیں کیسے کھڑے ہیں وال پر سے ہاتھ تو ہٹا لیں
![]()
جی نہی مجھے سب پتہ ہے اچھایہ تو میں وال کو سہارا دیا ہوا ہوں۔![]()




جی نہی مجھے سب پتہ ہے اچھاویسے بھی جب ٹیچر سے مسٹیک ہو جائے تو وہ بچوں پہ اپنا غصہ اتارتے ہیں کہ سیدھے ہو کے بیٹو
![]()











جی آپکی اتنی ساری دُوموں والے آئکنز دیکھ کے لگ تو رہا ہے کہ آپ شیورلی وہ والے ٹیچر نہیں ہیںمیں وہ والا ٹیچر ہوں ہی نہیں۔![]()







اللہ حافظ شونا پری۔ اپنا بے حد خیال رکھیں اور مسکراتی رہیں۔بھیا اور بہنا لوگ!
میں تو جا رہی ہوں اب۔۔۔ اللہ حافظ!![]()
جی اچھا شیخ بھائینماز ٹائم۔
نماز پڑھ لو عینی۔![]()