شمشاد

لائبریرین
ارے یہ شمشاد بھائی آج کہاں مصروف ہیں ؟ اس وقت تو موجودہوتے ہیں اکثر
اورفلک شیربھی جھلک دکھا کرغائب -

زبیر بھائی یاد کرنے کا شکریہ۔
مصروفیت تھی اس لیے حاضر نہ ہو سکا۔

اور دن میں بھی خاصی مصروفیت رہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top