اوہ!
ویسے میں سوچ رہی ہوں میرے سر میں کافی دن سے درد نہیں ہوا۔
شکر ہے اللہ کا :)
بہت خراب لگتا ہے سچی بھیا
ہاں نا
مجھے تو عموماً سردرد نہیں ہوتا
آج بہت مہینوں بعد ہوا تھا
اس لیے بہت الجھن ہو رہی تھی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top