عائشہ عزیز

لائبریرین
وہ دراصل کل اس پیغام پر نظر ہی نہیں پڑی۔ اب دیکھا تو پتا چلا کہ مانو بلی نے سلام کہا تھا۔ :)
میں ٹھیک ہوں۔ اللہ کا شکر ہے۔ تم سناؤ۔ فزکس کیسی جا رہی ہے۔ :):):)
ہاں تو اتنی دیر سے کیوں دیکھا۔ بتائیں ناں ذرا!
فزکس اچھی جا رہی ہے
آپ کی جاب کیسی جا رہی ہے بھیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top