محفل کی بارہ دری

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2012

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

    الحمد للہ ہم سب اچھے ہیں۔ آپ اور آپ کے اہل خانہ کیسے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    الحمداللہ بھائی جان سب اچھا ہے جی ہاں آپ نے درست کہا غوطہ گہرا ہوگیا تھا واپڈا والوں کی مہربانی سے اب کچھ بہتری آئی ہے امید ہے ہم سب ساتھ ساتھ ہو نگے خیال رکھنے کا شکریہ
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یا حیرت، یہ واہ پھڈہ والے آجکل بھی اتنی زیادہ لوڈ شیڈنگ کرتے ہیں۔
     
  4. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    اسکائپ میں نے دیکھا ہی نہیں۔۔۔ میرا لیپ ٹوپ کئی دن بعد آج ملا ہے مجھے :unsure:
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ظاہر ہے امین بھائی اب لیپ ٹوپ اور موبائل فون کی ضرورت بھی کیا ہے۔ ڈسٹرب ہی تو کرتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,032
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    السلام علیکم ۔
     
  7. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    وعلیکم السلام اپیا
     
  8. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,032
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    کیسی ہیں عائشہ پری ؟
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,032
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟بھابھی کیسی ہیں ؟ ریاض کا موسم کیسا ہے ؟
     
  11. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    میں ٹھیک ہوں آپی
    آپ کیسی ہیں؟
     
  12. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    جناب! :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    الحمد للہ، سب خیریت ہے۔

    ریاض میں تو لگتا ہے گرمی آ گئی ہے۔
     
  14. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    وعلیکم السلام! کیسے ہیں سبھی؟ :) :) :)
     
  15. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    سبھی کا نہیں پتا مجھے بھیااا
    میں کیسے بتاؤں میں کوئی جن بابا تھوڑی ناں ہوں؟
     
  16. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    فہیم بھیااا کدھر ہیں؟
     
  17. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
  18. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,382
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    السلام علیکم
    جی ہم ادھر ہیں۔

    کیسی ہیں آپ
    اور کیا ہورہا ہے۔
     
  19. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    وعلیکم السلام بھیا
    میں ٹھیک ہوں
    آپ کہاں غائب ہوتے ہیں بابا؟
    میں امرود چاٹ کھا رہی ہوں آپ کھائیں گے کیا؟
     
  20. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر