شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی آپ کو تو علم ہے ناں کہ امین کی شادی ہو گئی ہے۔ پھر وہ یہاں کیوں آئیں گے بھلا؟
 

ملائکہ

محفلین
کیوں کیا آج کوئی کھانے کا تجربہ غلط ہوگیاِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں آج بالکل بھی مذاق کے موڈ میں نہیں ہوں فہیم بھائی ۔۔۔ آج میرے ساتھ بہت بڑا مس ہیپ ہوتے ہوتے بچا ہے۔۔۔ لیکن کافی برا ہو بھی گیا میرے ساتھ۔۔ میں بتا نہیں سکتی بس۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
میں آج بالکل بھی مذاق کے موڈ میں نہیں ہوں فہیم بھائی ۔۔۔ آج میرے ساتھ بہت بڑا مس ہیپ ہوتے ہوتے بچا ہے۔۔۔ لیکن کافی برا ہو بھی گیا میرے ساتھ۔۔ میں بتا نہیں سکتی بس۔۔۔
اوہ سوری ڈیئر۔
اللہ بہتر کرے سب۔ آمین
 
ایسا صرف خیالوں کی دنیا میں ہوتا ہے۔۔۔ ۔
ہماری نیک تمنائیں ملائکہ بٹیا رانی کے ساتھ ہیں۔ اپنا خیال رکھیں بٹیا اور کوشش کریں کہ آج جن پریشان کن حالات سے دوچار ہوئیں ان کو ذہن سے نکال دیں اور مسکرانے کی کوشش کریں۔ :)
 
Top