وہ تو اسٹرابیری والی تھی بھیا
دوسری میرے حصے کی ہوگی ناں
ابھی ٹیسٹ کی تیاری کررہی تھی ساتھ میں یہاں آگئی
دن ٹھیک رہا
نئی تازی صبح سناؤں گی بھیا
فزکس کا ہی کوئی ٹیسٹ ہوگا یقیناً
اور صبح کو کیا کوئی نئی تازی ہونی ہے
ویسے تو صبح خود ہی نئی تازی ہوتی ہے
وہ تو اسٹرابیری والی تھی بھیا
دوسری میرے حصے کی ہوگی ناں
ابھی ٹیسٹ کی تیاری کررہی تھی ساتھ میں یہاں آگئی
دن ٹھیک رہا
نئی تازی صبح سناؤں گی بھیا
ہاں جی بھیا اب فزکس ہی میجر رہ گیا ہے ناں مائنر کورسز ختم ہوگئے ہیںفزکس کا ہی کوئی ٹیسٹ ہوگا یقیناً
اور صبح کو کیا کوئی نئی تازی ہونی ہے
ویسے تو صبح خود ہی نئی تازی ہوتی ہے![]()
واؤؤؤؤؤؤہاں جی بھیا اب فزکس ہی میجر رہ گیا ہے ناں مائنر کورسز ختم ہوگئے ہیں
جی صبح دراصل میری فرینڈ کی برتھ ڈے ہے۔
میں نے ان کے لیے کارڈز بھی بنائے ہیں بھیا
جی بھیا کل دکھاؤں گی انشاء اللہ۔واؤؤؤؤؤؤ
خود سے بنائے کارڈ
کیسے بنے ہیں کیا منہ دکھائی ممکن ہے ان کی
اور ٹیسٹ کے لیے بیسٹ آف لک![]()
جی بھیا کل دکھاؤں گی انشاء اللہ۔
تھینک یو (میں تھینک یو کہہ سکتی ہوں کیوں کہ مجھے دوسروں کو تنگ کرنا ہوتا ہے ناں)
جی نہیں صرف میں کہہ سکتی ہوںپھر تو واقعی کل نئی تازی ہوگی
اور پھر تو ہم بھی تنگ کرنے کو کہہ سکتے ہیں![]()
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
صرف "میں" تو پتہ ہے نہ کون کہتی ہیںجی نہیں صرف میں کہہ سکتی ہوں

چاچو کیسے ہیں آپ؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کون کہتی ہے بھیا؟صرف "میں" تو پتہ ہے نہ کون کہتی ہیں
ویسے تم تو "میاؤں" بھی کہہ سکتی ہو نہ![]()
یعنی تمہیں نہیں پتہ کہ میں میں کون کرتی ہےکون کہتی ہے بھیا؟
اچھا تو آپ کو ٹکر ماری اس نے ۔۔اس لیے یاد ہے ناں؟یعنی تمہیں نہیں پتہ کہ میں میں کون کرتی ہے
ارے وہی جسے ذرا تنگ کرو تو ٹکر بھی مار دیتی ہے![]()
نہیں جیاچھا تو آپ کو ٹکر ماری اس نے ۔۔اس لیے یاد ہے ناں؟
ہاا بھیانہیں جی
ہم کیا آپ کو کسی کو تنگ کرنے والے معلوم ہوتے ہیں![]()
ہاا بھیا
مجھے نہیں پتا

کہہ دیں بھیاآپ کی ٹیچر کو کہا جائے کہ آپ کو 100 مرتبہ بورڈ پر یہی جملہ لکھنے کا ٹاسک دے دیا جائے![]()
کہہ دیں بھیا
آپ کیسے کہہ پائیں گے بھلا؟
ہاں ناں بھیاکہیں تم ان کی منگنی کی طرف تو اشارہ نہیں کر رہیں؟
میں کوئی نہیں بھیاچھوٹو ہے نہ
وہ کہہ دے گا میری طرف سے![]()
ہائیں یہ کس نے کہا کہ تم کوئی نہیں۔میں کوئی نہیں بھیا