گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر کیا کہیں گے تیرہ دری 😎😎😎😎
تمام شہر میں تیرہ شبی کا چرچا تھا
یہ اور بات کہ سورج افق پہ نکلا تھا
عجیب وجہ ملاقات تھی مری اس سے
کہ وہ بھی میری طرح شہر میں اکیلا تھا

جب تیرہ شبی کہہ سکتے ہیں تو تیرہ دری کیوں نہیں؟؟؟
مطلب کے فرق پہ مت جائیے گا لوگو۔۔۔ لکھنے میں تو دونوں ایک ہی جیسے نا :ROFLMAO:
 

شمشاد

لائبریرین
پنجابی کی ایک مثال ہے کہ شرم تے آنی جانی جچیز ہے، بندہ ڈھیٹ ہونا چائیدا اے۔
جتنا مرضی احتجاج کر لو، حکومت ڈھیٹ ہے۔
 
Top