سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
دوسرے کو حقیر سمجھے بغیر اپنے آپ کو اچھا سمجھنا بھی گناہ ہے کیونکہ بیہقی کی ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ خود پسندی 70سال کے اعمال کو ضائع کردیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
 

ام اویس

محفلین
وعلیکم السلام
انہی باتوں سے منع کیا جاتا ہے جن کے ساتھ انسان پیدا کیا گیا ، گویا خود پر قابو پانا ہی کامیابی کی راہ ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
وعلیکم السلام
انہی باتوں سے منع کیا جاتا ہے جن کے ساتھ انسان پیدا کیا گیا ، گویا خود پر قابو پانا ہی کامیابی کی راہ ہے ۔
پروردگار سے دعا ہے کہ ہمیں امان میں رکھے ایسی بیجا سوچ سے بچا لے ایسے دانستہ و نادانستہ سلوک سے جس میں ہم کسی کو حقیر سمجھیں آمین الہی آمین
 

سیما علی

لائبریرین
جہاں برباد کرتی ہے ۔۔۔۔وہیں آباد بھی کرتی ہے ۔۔۔۔
ہم جیسے پاگل دیوانے، سود خسارہ کیا جانیں
نفرت کے اس شہر میں اپنا ایک ہی کام محبت ہے🌹🌹🌹🌹🌹
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب ۔۔
پروردگار آپ کو آسانیاں عطا فرمائے او ر آسانیاں تقسیم کرنے والوں میں شَمار کرے آمین
 
Top