مہدی نقوی حجاز کیسے ہیں جناب! بہت عرصے بعد آپ سے بات ہو رہی. :)
وعلیکم السلام
کیسے کیسے؟ ذرا وضاحت فرمائیے :p
جی ہاں، بہت مدت بعد!
میں بہت اچھا، سفر میں ہوں ان دنوں، پنجاب کا ٹور چل رہا ہے۔
ویسے ویسے
 
یار عبد اللہ صاحب اتنا روکھا بھی بندہ چنگا نہیں لگتا.... اللہ کا شکر ہے ماہی سب اچھا ہے اور مالک کے فضل و کرم سے رمضان المبارک بھی عالیشان جا رہا ہے
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہم بخیر ہیں الحمدللہ!! اور رمضان اللہ کے فضل و کرم سے بہت اچھا جا رہا ہے۔ آپ بتائیں۔ :)
الحمدللہ سب کچھ ٹھیک!
فاطمہ بھی بالکل ٹھیک ہے اور بے انتہا شرارتی ہے :whew:
 
لاریب مرزا

محفلین
5 ماہ کی!
نام پیارا ہے، پیاری ہستی کا ہے، اسی لئیے تو چنا :)
بہت خوب!! ہمیں نومولود بچوں کو اٹھاتے ہوئے تھوڑا ڈر لگتا ہے۔ پانچ چھ ماہ کے بچے ٹھیک سے اٹھائے جاتے ہیں۔ :p فاطمہ کی سب سے پیاری کوئی بات بتائیں۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
بہت خوب!! ہمیں نومولود بچوں کو اٹھاتے ہوئے تھوڑا ڈر لگتا ہے۔ پانچ چھ ماہ کے بچے ٹھیک سے اٹھائے جاتے ہیں۔ :p فاطمہ کی سب سے پیاری کوئی بات بتائیں۔ :)
ارے ڈر کیوں لگتا ہے؟ مجھ سے تو اب نہیں اٹھائی جاتی زیادہ دیر، میڈم!!! :unsure:
اممم بہت سی ہیں، میں جب اس کو ڈانٹتی ہوں (پیار پیار سے) تو یہ مزے سے ہنستی رہتی ہے آگے سے اور بعض اوقات جب میں بہت غصے میں ہوں تو یہ میڈم قلقاریاں مارتی ہیں، پھر مجھے بھی ہنسی آ جاتی ہے اور ساراغصہ، خراب موڈ، ہوا ہو ہو جاتا ہے :)
 
بس زیادہ چھوٹے اور نرم و نازک ہوتے ہیں نا۔۔ اور اوپر سے گردن بھی بوجھ نہیں سہار پاتی۔ :oops: اور بھی ایک دو وجوہات ہیں۔ :D
میڈم!! :p :love: خوب مخاطب کیا۔
ماشاء اللہ!! اللہ تعالیٰ صحت اور تندرستی سے بھرپور عمرِ دراز عطا کریں فاطمہ کو۔
 
آمین!
آپ کیا کر رہی ہیں آجکل.
 
Top