محمدظہیر

محفلین
بڑی ہوگئی ہے بھائی بس تصویر دور سے لی ہے :p
آپ تو کافی پرانے ممبر لگ رہے ہیں پہلے کبھی دیکھا نہیں آپ کو
اچھا میں سمجھا ابھی تک جتنی تھی اتنی ہی ہے :LOL:
ہاں ذرا پڑھائی میں مصروف رہتا ہوں اس لیے کم آتا جاتا ہوں۔ آپ نے بھی محفل میں میرا ستقبال کیا تھا اس لیے بلی یاد رہی:)
 
Top