قیصرانی

لائبریرین
فرحت کیانی
سلام فرحت جی
میں اسلام آباد آئی ہوئی ہوں سنڈے تک میں یہاں ہوں پھر میں نے لاہور چلے جانا ہے میں نے آپ کو ٹیکسٹ اور کال کی تھی لیکن آپ نے کوئی آنسر نہیں کیا
اپنے ٹیکسٹ میسج چیک کریں جس میں 4 بار 5 آتا ہے
ابھی وہی نمبر ایکٹیو ہے نا ؟
میں نے اسی پر کیا ہے کال ٹیکسٹ۔ پھر نہ کہیئے گا مجھے خبر نہیں دی ۔۔

باجو۔۔۔ باجو۔۔۔ باجو۔۔۔ :)
عمر سیف
 
قیصرانی

لائبریرین
اچھا کیا۔ ہارر موویز کو جان بوجھ کر ساؤنڈ افیکٹس اور دیگر چیزوں سے ڈرامیٹائز کیا جاتا ہے۔ مجھے مزہ نہیں آتا ایسی فلمیں دیکھنے میں۔ ویسے بھی بندہ پیسے، وقت اور توانائی خرچ اس لئے کیوں کرے کہ رات کو سو بھی نہ پائے :)
 
صائمہ شاہ

محفلین

میں تو کئی راتیں نہ سو پاتی :)
 
Top