زیک

مسافر
نہیں، ان دونوں کی ہی ملاقات ہوئی تھی لیکن وہ ملاقات کسی اور وجہ سے اور کسی اور وقت ہوئی تھی، البتہ "وہ" اب جانتی ہیں کہ صائمہ شاہ کون ہیں :)
کہیں ایک آدھ دہائی پہلے تو نہیں۔

ویسے مجھے شک ہو رہا ہے کہ لندن میں ہر پاکستانی ہر دوسرے پاکستانی کو جانتا ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟ ہم سب ٹھیک :)
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ملائکہ پری کیسی ہیں اور اب طبیعت کیسی ہے؟ :) :) :)
میں ٹھیک ٹھاک ہوں اب تو ۔۔ آج بلڈ ٹیسٹ کروا کر آئی ہوں رپورٹ آئے گی تو پھر ڈاکٹر کو دیکھانے جاؤں گی۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کیسے ؟ کہاں ؟ اور خبر کس نے دی ؟؟؟
انتہائی معلوماتی o_Oo_O
یہ کب اور کہاں کی بات ہے ؟
میں تو بہت سے لوگوں کو نہیں جانتی
کونسا فنکشن تھا ؟ کہیں آپ بےپرکی تو نہیں اڑا رہے ؟؟
بے پر کی اڑانے کا الگ سے دھاگہ موجود ہے۔ فیس بک پر میرے فرینڈز لسٹ سے آپ کی تصویر دیکھ کر انہیں یاد آیا تھا کہ وہ آپ سے کسی فنکشن پر مل چکی ہیں۔ زیادہ کریدنا مجھے اچھا نہیں لگا :)
 
Top