عائشہ عزیز

لائبریرین
10292225_10152150474622183_5188396247697858702_n.jpg
آپ تو بہت اچھی روٹی بنا لیتے ہیں بھیا :)
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم لوگوں میرے پیپر شروع ہونے والے ہیں کوئی دعائیں ہی کردے۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

اچھے نمبروں کے لیے ایک عدد کالا بکرا اور مبلغ ایک ہزار ایک روپے جلد بھجوا دو۔ (کسی کو بتانا نہیں کہ یہ تمہارے لیے خاص رعایت ہے۔)
 

ملائکہ

محفلین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

اچھے نمبروں کے لیے ایک عدد کالا بکرا اور مبلغ ایک ہزار ایک روپے جلد بھجوا دو۔ (کسی کو بتانا نہیں کہ یہ تمہارے لیے خاص رعایت ہے۔)
میرے پاس تو کچھ بھی نہیں چچا جی میں تو بچاری غریب بچی ہوں :)
 
Top