فی الوقت تو فن لینڈ ہی ہوں، مستقبل کی کیا خبر، کیا پتہ کہاں نکل جاؤں، کہ مجھے ایک جگہ ٹک کر رہنا پسند نہیں :)
من موجی، سیلانی طبعیت ۔۔ حضور جہاں رہیں خوش رہیں۔
ہم چلے حجام کے پاس ۔۔ ذرا اپنا چوکھٹا تھوڑا بہت درست کروا لیں۔
رب راکھا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top