ماں کا رتبہ بہت بلند ہوتا ہے، اگر آپ انہیں نام سے مخاطب کرتی رہیں تو یہی کچھ ہوگا
قبلہ اگر آپ کو انداز تخاطب سے اعتراض تھا تو علیحدہ سمجھا بھی سکتے تھے۔ یوں ناپسندیدہ قرار دینے سے صاحب مراسلہ کو الہام تو نہیں ہوگا کہ ناپسندیدگی کا سبب کیا تھا۔ جو لوگ مخلص ہوں وہ اذیت دینے کے بجائے اصلاح پر زور دیتے ہیں۔ ویسے تو ہم کسی کو ان کی کسی ریٹنگ پر باز پرس نہیں کرتے لیکن آپ سے "حاسدانا" تعلقات کے برتے اتنی سی بات کہہ دی۔ :) :) :) :) :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین

دراصل اس بارے کئی بار بات ہو چکی ہے :)
تاہم معذرت خواہ ہوں کہ بات آپ تک جا پہنچی :)
 
بات ہم تک پہنچنے سے کیا مراد ہے، ایک بارہ دری ہی تو وہ جگہ ہے جہاں کے کم و بیش سارے مراسلے ہم ضرور پڑھتے ہیں۔ ویسے ہم ان کی اس بات سے متفق ہیں کہ وہ نام تو نہیں لیتیں بلکہ چھوٹی بہن کے حوالے سے امی کہہ کر ہی مخاطب کرتی ہیں۔ ویسے بھی ان ماں بیٹیوں میں دوستانہ تعلقات ہیں تو ایسا لاڈ پیار تو ہمارے خیال سے خوبصورت بات ہے۔ باقی آپ اپنے تاثرات بدستور ریٹنگ کی صورت جاری رکھیں، ہم نے تو دوستانہ یا بظاہر "حاسدانہ" بنیادوں پر یہ بات سامنے رکھ دی۔ :) :) :)
 
چھوڑیئے حضرت، ان جھمیلوں میں پڑ گئے؟ رات گئی، بات گئی :)
 
Top