عائشہ عزیز

لائبریرین
پتا نہیں کونسا زمانہ تھا جب پی ٹی وی پر اچھے ڈرامہ لگتے تھے اب تو ہر ڈرامہ دیکھ کر ٹیشن ہی ہونے لگتی ہے
ان ڈراموں کو دیکھ کر دن بھر کا تھکا ہوا کوئی ریلیکس نہیں ہو سکتا بلکہ اور زیادہ خراب لگتا ہے
 
Top