فلک شیر

محفلین
السلام علیکم بھیا جی
ایسے ہی بلا رہی تھی آپ کو :)
کیسے ہیں آپ؟
الحمدللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔
چھٹیاں منانے گھر آئے ہوئے ہیں نا سب۔
اور ہم سوچ رہے ہیں ، کہ چھٹیوںکا فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ فارسی ہی سیکھ لیں اساتذہ سے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
الحمدللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔
چھٹیاں منانے گھر آئے ہوئے ہیں نا سب۔
اور ہم سوچ رہے ہیں ، کہ چھٹیوںکا فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ فارسی ہی سیکھ لیں اساتذہ سے :)
میرے کو بھی فارسی سیکھنی ہے بھیا
کہاں سے سیکھیں گے؟
 
Top