قیصرانی

لائبریرین
تیز ہوا چل رہی ہے اور بادل آ رہے ہیں اب تو۔ کل کافی عرصے بعد سورج نکلا تھا، کچھ کچھ اچھا لگا۔ آج بھی اتوار ہے تو سارا دن بس گھر پر ہی۔ اگلے ہفتے سے ویک اینڈ کی آوارہ گردی شاید بحال کر دوں
 

قیصرانی

لائبریرین
ہمارے ہاں یہ پہلی بارش ہوئی ہے۔ آپ کا سورج اور ہماری بارش ملتے جلتے ہیں۔
بارش کا سلسلہ تو مسلسل کئی ہفتوں سے چل رہا ہے۔ بادل بدستور رہتے ہیں بارش پھوہار یا موسلادھار ہوتی رہتی ہے۔ مجھے بارش اچھی لگتی ہے لیکن اب برفباری کا وقت ہے تو بارش اتنی اچھی نہیں لگتی۔ ویسے اس ہفتے شاید منفی دس تک چل جائے درجہ حرارت۔ یعنی گاڑی کے ونٹر ٹائر لگانے ہی پڑیں گے :(
 

جیہ

لائبریرین
یہ تو ہے ریاض میں ویسے بھی بارش کم ہوتی ہے۔ آپ کی تو خیر ہے مگر یہ جو سکینڈینیویا سے لائیو ٹیلی کاسٹ جاری ہے مجھے اس پر اعتراض ہے :)
 
Top