ظفری

لائبریرین
سر تسلیم خم ہے۔۔۔ ۔۔

کہاں رہی ۔۔۔ ۔؟ ڈینگی نے جہنم رسید کرنے کی ٹان لی تھی مگر دوزخ کے داروغے نے واپس کردیا کہ ابھی آنے میں وقت ہے :)
چلیں آپ کی بچت تو ہوگئی ۔ مگر اس ڈینگی کا کیا ہوا ۔ جس نے آپ کو کاٹ لیا تھا ۔ سنا ہے جناح ہسپتال میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے ۔ اب تک اس کو 10 خون کی بوتلیں بھی چڑھائی جا چکیں ہیں ۔ :notworthy:
 

ظفری

لائبریرین
یہ بھی کوئی مشکل کام ہے کیا
بس باتیں کرتے رہیں
ابھی ہو جانے :)
میں اتنی باتیں کرتا ہوں ۔ مگر 9 سال سے زائد عرصہ ہوگیا ۔ دس ہزار پیغامات پورے ہی نہیں ہوتے ۔پتا نہیں میرے پیغامات کہاں چلے جاتے ہیں ۔ لگتا ہے شمشاد بھائی کے پیغامات کو نیب بھیجنا پڑے گا ۔ کہ یہ اتنی تعداد میں کیوں ہیں ۔ :thinking:
 
Top