مقدس

لائبریرین
کیا مصروفیات ہیں؟
محفل جتنا آپ کا ذکر ہوتا ہے اتنا آپ کو دیکھا نہیں :)
آج کل بس آفس اور گھر :)
اصل میں، میں محفل سے غائب تھی فرام لاسٹ فور. فائیو منتھز
ورنہ تو میرا سونا جاگنا یہی پر ہوتا تھا
میرے میاؤں کے کان پک چکے تھے محفل محفل سن کے۔۔۔ کہتے ہیں ، وہیں جاؤ اور میری جان چھوڑو :rollingonthefloor:
 
ماہی احمد

:laugh:یعنی مجھے بھی یہ سننے کو مل سکتا ہے
تیار رہوں۔۔۔
 
نکتہ ور

محفلین
آج کل بس آفس اور گھر :)
اصل میں، میں محفل سے غائب تھی فرام لاسٹ فور. فائیو منتھز
ورنہ تو میرا سونا جاگنا یہی پر ہوتا تھا
میرے میاؤں کے کان پک چکے تھے محفل محفل سن کے۔۔۔ کہتے ہیں ، وہیں جاؤ اور میری جان چھوڑو :rollingonthefloor:
تو آپ نے اس کے الٹ کیا اور محفل سے غائب ہو گئیں:lol:
 
شمشاد

لائبریرین
آج کل بس آفس اور گھر :)
اصل میں، میں محفل سے غائب تھی فرام لاسٹ فور. فائیو منتھز
ورنہ تو میرا سونا جاگنا یہی پر ہوتا تھا
میرے میاؤں کے کان پک چکے تھے محفل محفل سن کے۔۔۔ کہتے ہیں ، وہیں جاؤ اور میری جان چھوڑو :rollingonthefloor:
تو اب ان کے کان ٹھیک ہو گئے ہیں کیا؟
 
Top