فیصلہ اس بات کا کرنا تھا کہ ناشتے میں دودھ ہو یا جوس۔۔۔ فتح دودھ کی ہوئی۔۔۔ اس لیے نہیں کہ وہ ہمیں مرغوب زیادہ ہے، بلکہ اس لیے کیوں کہ وہ خراب جلدی ہو جاتا ہے۔۔۔ خیر! پیاز اور پالک کی پکوڑیاں بھی تو ہیں ہی۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

:)
 
مانا کہ آلو پالک کے ساگ کو میتھی اور ثابت سرخ مرچوں سے بگھارنا خوب ہوتا ہے لیکن کسی نوالے میں ایک ساتھ ثابت مرچ آ جائے اور چبا بھی لیں تو؟ :) :) :)
 
اے ہنسنے والو! جب کبھی آپ کی باری آئے گی، کانوں سے دھواں نکلے گا، آنکھیں سرخ ہوں گی، کنپٹیاں جھنجھنا اٹھیں گی، ہونٹ جلنے لگیں گے، ناک سے پانی نکل آئے گا اور حلق سے آب آب آب کی پکار اٹھے گی تب احوال پوچھیں گے۔ :) :) :)
 
اللہ اللہ!!! ۔۔۔ یہ آپ اپنی بٹیا کو کہہ رہے ہیں ۔۔ لیں نہیں ہنستی :( :( :(
 
Top