ظفری

لائبریرین
یہ کیسی افطاری ہوئی جس میں سموسہ ، پکوڑے اور دہی بھلے نہ ہو۔ مجھے ترس آتا ہے ان غریب الدیار دوستوں پر
کچھ ایسا ہی ہے ۔ کہ کام کرنے کے ساتھ بس یہی کچھ انتظام کیا جاسکتا ہے ۔ ان شاءاللہ امید ہے کہ اس سلسلے میں جلد ہی کوئی ہاتھ بٹانے آ جائیگا ۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
پر مزاح تو نہیں سنجیدہ سوال تھا۔۔۔۔ اور امریکہ میں تو اب اور ہی بدعت نکل پڑی ہے۔ توبہ توبہ
 

جیہ

لائبریرین
دوپہر کا ایک بجا ہوا چاہتا ہے اللہ کے دربار میں حاضری کا وقت ہے۔ ظہر کی نماز پڑھ لوں اور عبد اللہ کو ظہرانہ دوں
 

ظفری

لائبریرین
اللہ حافظ ۔میری بھی سحری کا وقت ختم ۔ میں بھی اجازت چاہتا ہوں ۔
پھر ملیں گے ۔ محفلین اللہ حافظ
 

ظفری

لائبریرین
ہاں یہ تو ہے کہ ۔۔۔ بقیہ پچاس فیصد کے لیئے آپ کو انتظار کرنا پڑے گا کہ وہاں سے " ہاں " ابھی باقی ہے ۔ ;)
 
Top