عینی شاہ

محفلین

عینی شاہ

محفلین
کیوں بھلا؟ پوری کی پوری اچھی کیوں نہیں؟ پہلے اس سوال کا جواب بتائیں اس کے بعد ہی ہم اپنی خیریت بتائیں گے۔۔۔ :) :) :)
اس لیے کہ زادا اچھا سر درد ہے نا مجھ سے وہ ہو جاتا ہے ۔۔آئی واز ناٹ فیلنگ ویل :)بٹ ناؤ بٹ فائن
 
ارے شونا پری بس اتنی سی بات؟ سر میں درد تھا تو کچھ دیر آرام کر لیتیں، کھلی ہوا میں سیر کر لیتیں یا محفل آ جاتیں۔ :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین
ارے شونا پری بس اتنی سی بات؟ سر میں درد تھا تو کچھ دیر آرام کر لیتیں، کھلی ہوا میں سیر کر لیتیں یا محفل آ جاتیں۔ :) :) :)
اتنی سی بات کو تو ویسے بھی میں کچھ نہی سمجھتی سعود بھائی ۔۔یہ اتنی سے کچھ زادا تھا ۔اس لیے کل بہت تنگ کیا سب کو :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے شونا پری بس اتنی سی بات؟ سر میں درد تھا تو کچھ دیر آرام کر لیتیں، کھلی ہوا میں سیر کر لیتیں یا محفل آ جاتیں۔ :) :) :)
سر میں درد عام سا ہو تو کوئی بات نہیں ورنہ کبھی کبھی تو بہت پریشان کرتا ہے سر کا درد
مجھے تو دو تین بار اتنا زیادہ درد ہوا تھا کہ مجھے لگا اب بس میں اللہ جی کے پاس جانے والی ہوں ساری رات سو بھی نہیں پائی تھی
 
Top