نیلم

محفلین
پوائنٹ اینڈ شوٹ قسم کی فوٹو گرافی کو صیقل شدہ ہونے کا الزام دے کر کس منافقت کی معراج کو چھونا چاہتے ہیں قبلہ؟ ابھی تو کیمروں میں فوکل لینتھ اور اپرچر وغیرہ کی ترتیبات دیکھ کر ہمارے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں۔ :) :) :)
السلام علیکم بھائی
تصویر واقعی میں اتنی اچھی کھینچی ہے آپ نے بھائی کہ مجھے لگا کہ یہ کسی پروفیشنل کا کام ہے :)
 
السلام علیکم بھائی
تصویر واقعی میں اتنی اچھی کھینچی ہے آپ نے بھائی کہ مجھے لگا کہ یہ کسی پروفیشنل کا کام ہے :)
وعلیکم السلام!

نیلم بٹیا، یقین کیجیے اس میں کسی قسم کے کمال کا کوئی دخل نہیں۔ منظر خوبصورت تھا اس لیے اس کو کسی بھی طرح کیمرے میں قید کر لیا جاتا، اچھا ہی لگنا تھا۔ :) :) :)
 
Top