عینی شاہ

محفلین
عینی! بھیا نے لوگوں کو بارہ دری میں بلانے کی ذمہ داری مجھے دی ہوئی ہے۔۔۔ میرے سے غلطی ہوئی ہوگئی تمہیں بلانا یاد ہی نہیں رہا
اچھا ااااااااااااااااااااااااااا سعود بھائی کی سائیڈ ہم ہم ہم اچھا جی چلا گیا پتہ مجھے اب :p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا ااااااااااااااااااااااااااا سعود بھائی کی سائیڈ ہم ہم ہم اچھا جی چلا گیا پتہ مجھے اب :p
ارے بابا! سچی میں
یہاں زیادہ تر میں ہی لوگوں کو ٹیگ کرتی ہوں۔
ویسے سائیڈ لینے میں کیا ہے بڑے بھیا ہیں ناں (سرگوشی : سمجھا کرو۔۔ اپنی بات بھی منوانی ہوتی ہے ناں بھیا سے۔۔آئس کریم بھی کھانی ہوتی ہے)
 
او نو نو نو نو نو نوووووووووووووووووووووووووووووو :) میرا یہ مطلب تو نہیں تھا اب :) سوری بھئی سوری سو سوری اور بھائیوں کو مکے شکے نہیں مارتے بری بات ہوتی ہے :)
اچھا تو پھر ائس کریم وغیرہ کا جرمانہ عائد کر دیجیے۔ :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین
ارے بابا! سچی میں
یہاں زیادہ تر میں ہی لوگوں کو ٹیگ کرتی ہوں۔
ویسے سائیڈ لینے میں کیا ہے بڑے بھیا ہیں ناں (سرگوشی : سمجھا کرو۔۔ اپنی بات بھی منوانی ہوتی ہے ناں بھیا سے۔۔آئس کریم بھی کھانی ہوتی ہے)
اووووووووووووووووووووووووو آئی سی آئی سی :) اوکے سمجھ گئی
 
عینی شاہ

محفلین
کیوں اس میں کیا ہوتا ہے؟ :unsure:
ویسے بھی میں گرل نہیں ہوں
امی جان کہتی ہوتی تھی کہ ایسا بوئز کہتے ہیں اور گرلز کو سوٹ نہیں کرتا یہ ورڈ اس لیئے ۔۔۔تھوڑا آڈ لگتا ہے نا ۔۔کہ تمہاری ایسی کی تیسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپس ویسے ایز یو وش :) میں نے تو جسٹ بتایا ہے اپنا ویوو :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
امی جان کہتی ہوتی تھی کہ ایسا بوئز کہتے ہیں اور گرلز کو سوٹ نہیں کرتا یہ ورڈ اس لیئے ۔۔۔ تھوڑا آڈ لگتا ہے نا ۔۔کہ تمہاری ایسی کی تیسی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اوپس ویسے ایز یو وش :) میں نے تو جسٹ بتایا ہے اپنا ویوو :)
اوہ اچھا! امی جان کہتی ہیں تو پھر میں بھی نہیں کہوں گی :)
 
چلیں پھر مجھے کلفا آئسکریم کھانی ہے بڑا والا پیکٹ :p
اس سے کام چل جائے گا دلاری بٹیا کا؟ :) :) :)

Kulfi-kulfa-ice-cream.jpg
 
Top