ھممم جی آپ میرا نام اردو میں کر دیں۔۔۔ ۔جیسے کہ آپ نے بتایا کے ہم موبائل سے نام کی بجائے ای میل یوز کر سکتے ہیں تو پھر ٹھیک ہے آپ پلیز میرا نام اردو میں ماہا کر دیں۔۔۔ ۔۔:):):)
ماہا نام تو پہلے سے ہی کسی کے قبضے میں ہے! :) :) :)
 
Top