محمداحمد

لائبریرین
یہ بھی کوئی شاعری ہی ہو گی
ہے ناں بھیا
میں ناں بڑی کوشش کرتی ہوں۔۔ سمجھنے کی پر سمجھ ککھ نہیں آتی
تیمور سے ایک دن کہا کہ مجھے اس شعر کا مطلب سمجھائیں تو کہتے ہیں میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ۔۔ سمجھا سمجھا کر پوچھو، سمجھ آیا۔۔ مٹکا پھر سے ہلا دیتی ہو کہ نہیں آیا
اس میں میرا کیا قصور ہوا بھلا :p

جی یہ بھی شاعری ہی ہے۔

یہ صرف آپ کا مسئلہ نہیں ہے شاعروں کو بھی جب کوئی بات سمجھ نہیں آتی (کہ کیسے کہیں) تو وہ شاعری میں شروع ہو جاتے ہیں۔

ہمارے ایک دوست ہیں ۔ اُنہیں جب کوئی شعر سنایا جائے تو کہتے ہیں کہ بھئی آپ خود ہی اس کا مطلب بتا دیں ورنہ ہم غلط سلط سمجھ لیں گے۔ :D :ROFLMAO:
 
مقدس

ہی ہی ہی ہی احمد بھیا
یہ شاعر لوگ بھی ناں تھوڑے سے کھسکے ہوئے ہوتے ہیں ۔۔۔ یعنی خود سمجھ نہیں آ رہی تو کسی دوسرے کو بھی نہیں آنی چاہئے۔۔
میں تو کہتی ہوں کہ شاعر لوگوں کو اپنی شاعری کا ترجمہ بھی بطور سزا لکھنا چاہیے۔۔
:rollingonthefloor:
 
ارے بھئی اس میں راز کی باتیں ہوتی ہیں نا۔ اس لیے ایسے لکھا جاتا ہے۔

میں تو کہتی ہوں کہ شاعر لوگوں کو اپنی شاعری کا ترجمہ بھی بطور سزا لکھنا چاہیے۔۔

پھر اس ترجمے کا ترجمہ کون کرے گا۔ :laughing:
 
مقدس

لائبریرین
ارے بھئی اس میں راز کی باتیں ہوتی ہیں نا۔ اس لیے ایسے لکھا جاتا ہے۔

پھر اس ترجمے کا ترجمہ کون کرے گا۔ :laughing:

ہا راز کی باتیں۔۔ تو لکھنے کی کیا ضرورت بھلا۔۔ اففف سچی میں ناں بھیا۔
ارے ترجمے کا ترجمہ آگے پیچھے سے کروایا جا سکتا ہے ناں
ٹینشن ناٹ :rollingonthefloor:
 
Top