الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں گڑیا بٹیا۔ ویسے اس وقت ہم میٹنگ میں مصروف ہیں جو پچھلے پونے تین گھنٹوں سے جاری ہے۔ یونیورسٹی میں شونا بٹیا کا وقت بہت اچھا گزرے۔۔۔ آمین! :) :) :)
 
Top