جی ہاں میں نے ٹرافیاں بننے کے لیے دی ہوئی ہیں، جیسے ہی آتی ہیں، یہاں اعلان کرتا ہوں۔
اعلان کریں گے؟؟؟ دیں گے پھر بھی نہیں
سچی مچی کیا مطلب ہے؟؟ یہ کوئز آپ کو ہی جیتنا تھا نہ جیتیں تو پٹائی بھی ہوسکتی تھی شاباش تو ہونی چاہیئے میرے اور تعبیر کے لیے۔ اصل تکے تو ہم نے لگائے ہیںنئے طالب علموں نے
میں زینب کے بعد لکھوں گی جواب
جی ہاں میں نے ٹرافیاں بننے کے لیے دی ہوئی ہیں، جیسے ہی آتی ہیں، یہاں اعلان کرتا ہوں۔
6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔دوست
ت۔۔بوائے فرینڈ
اچھا۔۔۔۔۔۔ میں تو اس کے الٹ سمجھ رہا تھا۔ :lll:6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔دوست
ت۔۔بوائے فرینڈ ( راہبر کی کہانی کی روشنی میں تو اس رشتے میں بالکل فیل ہے ۔۔ )
اس رشتہ کا تو خیر سے مجھ بھی نہیں پتا تھا، یہ زینب کی ایجاد ہے تو مجھے اب کچھ کچھ شک ہونے لگا ہے۔6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔دوست
ت۔۔بوائے فرینڈ (ہاہاہا یہ رشتہ بھی رکھتے ہیں۔ راہبر کی منگیتر کو پتہ ہے کہ نہیں )
مجھے تو نہیں دی اپ نے کوئی ٹرافی۔میں نے اپ والا میچ جیتا تو تھا۔۔۔۔۔۔۔
اصل میں فیصل بھائی، ابھی نہ میں باپ ہوں اور نہ خاوند :lll:1۔باپ
2۔بیٹا
3۔ خاوند
4۔ بھائی
5۔ دوست
اچھا۔۔۔۔۔۔ میں تو اس کے الٹ سمجھ رہا تھا۔ :lll:
اس رشتہ کا تو خیر سے مجھ بھی نہیں پتا تھا، یہ زینب کی ایجاد ہے تو مجھے اب کچھ کچھ شک ہونے لگا ہے۔
ذو معنی گفتگو میں الجھ کر جانے کتنے لوگ اپنا خیال بدل دیں گے۔الٹ مطلب ۔۔ فیل نہیں پاس ۔۔:tounge: ایک طرف تو رشتے کی موجودگی سے انکار کر رہے ہو دوسری طرف پاس بھی کہہ رہے ہو ۔۔ :tounge:
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے ۔۔۔
راہبر اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں
1۔ یکم مارچ
2۔ 29 دسمبر
3۔ 15 فروری
4۔ 29 مئی
2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے
ب۔کوک
پ۔جوس
ت۔لسی
3۔بچپن میں راہبر کیسے بچے تھے
ا۔شرارتی
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی
4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی
1۔انگلش
ب۔اردو
پ۔حساب
ت۔معاشرتی علوم
5۔کس قسم کی کتابیں/مواد راہبر زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
ا۔ فلسفہ
ب۔فکشن
پ۔رومانوی
ت۔ادب/literature
6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔دوست
ت۔۔بوائے فرینڈ
7۔دلچسپیاں/ مشاغل
ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹ
پ۔ٹی وی
ت۔میوزک
8۔دوسروں کا راہبر کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
ا۔مغرور
ب۔ریزرو
پ۔فرینڈلی
ت۔باتونی
9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ راہبر کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے
ا۔سیب
ب۔کیلا۔
پ۔انگور
ت۔آم
10۔کونسی شاپنگزیک زیادہ تر کرتے ہیں
ا۔کپڑے
ب۔جوتے
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں
11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل