محفل کوئز

جہانزیب

محفلین
فہیم آپ سوال تو پوچھیں‌، میں‌ بھی تکے لگا لوں ایک اتنے عرصہ بعد آئے اوپر سے باتوں‌ میں‌وقت ضائع ۔
 
لفظ "اپنے" کو کوما میں لکھنا تھا تاکہ اہمیت اجاگر ہوتی۔ ;) تم بھی میرے اپنے ہو، جبھی سب سے بڑھ کر ہو۔ :grin:
 
Top