شگفتہ صاحبہ آپ کا حاضری تو لگ گئی لیکن آپ دو دن سے کہاں تھیں؟
سارہ خان محفلین مئی 31، 2007 #543 وہ حاضری نہیں لگا سکتے ۔۔ کیونکہ رجسٹر تو میرے پاس ہے ۔۔۔ اور آپ کیحاضری نہیں لگ سکتی کیونکہ آپ نے ہوم ورک نہیں کیا ۔۔۔
وہ حاضری نہیں لگا سکتے ۔۔ کیونکہ رجسٹر تو میرے پاس ہے ۔۔۔ اور آپ کیحاضری نہیں لگ سکتی کیونکہ آپ نے ہوم ورک نہیں کیا ۔۔۔
سارہ خان محفلین مئی 31، 2007 #544 “ دنیا میں وہ سب سے کمزور ہے جو اپنی خواہش پر قابو نہ رکھتا ہو اور وہ سب سے قوی ہے جو ضبط کی قوت رکھتا ہو ۔۔“
“ دنیا میں وہ سب سے کمزور ہے جو اپنی خواہش پر قابو نہ رکھتا ہو اور وہ سب سے قوی ہے جو ضبط کی قوت رکھتا ہو ۔۔“
علمدار محفلین مئی 31، 2007 #545 سارہ خان نے کہا: وہ حاضری نہیں لگا سکتے ۔۔ کیونکہ رجسٹر تو میرے پاس ہے ۔۔۔ اور آپ کیحاضری نہیں لگ سکتی کیونکہ آپ نے ہوم ورک نہیں کیا ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر آپ ہی حاضر لگا دیں- میں تو ہوم ورک کرتا ہوں صبح اٹھ کر بیکری سے دودھ لانے سے رات کے کھانے کے لیے روٹیاں لانے تک گھر کے سارے کام کرتا ہوں اور کون سا ہوم ورک
سارہ خان نے کہا: وہ حاضری نہیں لگا سکتے ۔۔ کیونکہ رجسٹر تو میرے پاس ہے ۔۔۔ اور آپ کیحاضری نہیں لگ سکتی کیونکہ آپ نے ہوم ورک نہیں کیا ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر آپ ہی حاضر لگا دیں- میں تو ہوم ورک کرتا ہوں صبح اٹھ کر بیکری سے دودھ لانے سے رات کے کھانے کے لیے روٹیاں لانے تک گھر کے سارے کام کرتا ہوں اور کون سا ہوم ورک
فرذوق احمد محفلین مئی 31، 2007 #546 رجسٹر تو ہے نہیں تو پھر بچوں یہاں کیا کر رہے بھاگ لوچھٹی ٹن ٹن ٹن ٹن
سارہ خان محفلین مئی 31، 2007 #548 یہ بچوں کا اسکول نہیں اس لئے بچے بے شک بھاگ جائیں ۔۔ علمدار ان سب ہوم ورک کا مجھے کیا پتا آپ کرتے ہو یا نہیں ۔۔ ۔۔۔
یہ بچوں کا اسکول نہیں اس لئے بچے بے شک بھاگ جائیں ۔۔ علمدار ان سب ہوم ورک کا مجھے کیا پتا آپ کرتے ہو یا نہیں ۔۔ ۔۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2007 #549 ان کی امی کو فون کر کے پوچھنا پڑے گا۔ علمدار صاحب یہ گھر داری والے کاموں کی بات نہیں ہو رہی۔
جیہ لائبریرین مئی 31، 2007 #556 یہ پرنشپل بھی دفتر میں آرام سے نہیں بیٹھتے۔ ہر وقت کلاس میں آجاتے ہیں۔ دیکھتے نہیں مش جی ادھر کی ادھر لگا رہی ہے
یہ پرنشپل بھی دفتر میں آرام سے نہیں بیٹھتے۔ ہر وقت کلاس میں آجاتے ہیں۔ دیکھتے نہیں مش جی ادھر کی ادھر لگا رہی ہے
سارہ خان محفلین مئی 31، 2007 #557 جدھر لگانی ہے وہیں لگا رہی ہوں جیہ ۔۔ تم فکر نہ کرو ۔۔ تمہیں کچھ نہیں لگا رہی ۔۔
علمدار محفلین مئی 31، 2007 #558 شمشاد نے کہا: ان کی امی کو فون کر کے پوچھنا پڑے گا۔ علمدار صاحب یہ گھر داری والے کاموں کی بات نہیں ہو رہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسکول کا ہوم ورک بھی کیا تھا اب کل چیک کرائیں گے میڈم حاضری لگانے پر تو تیار ہوں-
شمشاد نے کہا: ان کی امی کو فون کر کے پوچھنا پڑے گا۔ علمدار صاحب یہ گھر داری والے کاموں کی بات نہیں ہو رہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسکول کا ہوم ورک بھی کیا تھا اب کل چیک کرائیں گے میڈم حاضری لگانے پر تو تیار ہوں-
شمشاد لائبریرین جون 1، 2007 #559 کون سے میڈم کی بات کر رہے ہیں، یہاں دو ہیں، کسی کو بھی چائے سموے کھلا پلا کر حاضری لگوائی جا سکتی ہے، بلکہ ایک تو خالی چائے پر ہی لگا دے گی۔
کون سے میڈم کی بات کر رہے ہیں، یہاں دو ہیں، کسی کو بھی چائے سموے کھلا پلا کر حاضری لگوائی جا سکتی ہے، بلکہ ایک تو خالی چائے پر ہی لگا دے گی۔
سارہ خان محفلین جون 1، 2007 #560 میں تو چائے پیتی ہی نہیں ۔۔ ہاں سموسوں کے ساتھ زنگر برگر وغیرہ بھی ہو تو سوچا جا سکتا ہے اس بارے میں ۔۔
میں تو چائے پیتی ہی نہیں ۔۔ ہاں سموسوں کے ساتھ زنگر برگر وغیرہ بھی ہو تو سوچا جا سکتا ہے اس بارے میں ۔۔