شمشاد نے کہا:کلاسسز کا اجراء بہار کی چھٹیوں کے بعد ہو رہا ہے۔ آپ اتنی دیر میں بستہ قلم دوات سب تیاری کر لیں۔
حنا فیصل نے کہا:شمشاد نے کہا:کلاسسز کا اجراء بہار کی چھٹیوں کے بعد ہو رہا ہے۔ آپ اتنی دیر میں بستہ قلم دوات سب تیاری کر لیں۔
واہ کیا بات ہے
ہمیں کچھ فنڈ درکا ر ہے
تاکہ ہم اپنے بستر بوریا کا کچھ سامان کر سکیں
براہ مہربانی ہمیں ارسال فرمائیں
راہبر نے کہا:میں اپنیخدمات پیش کرتا ہوں۔
اب یہ آپ کی قدر شناسی پر منحصر ہے کہ بطور طالبعلم رکھیں یا بطور۔۔۔۔![]()
علمدار نے کہا:اتنی شاندار سہولیات کے ساتھ داخلہ فری دے رہے ہیں تو فرار ہونے کے لیے کوئی لین دین تو نہیں کرنا پڑے گا؟![]()
وہی حال ہو جائے گا کہ آئے ہم اپنی مرضی سے ہیں.... اور جانا آپ کی مرضی سے پڑ جائے۔![]()
ضبط نے کہا:میرا رول نمبر 1 آلاٹ کیا جائے۔
حاضری لگا دیں۔