محفل کا فیوائیکن

کیا محفل کا نیا فیوکین ہونا چاہیے


  • Total voters
    41

نبیل

تکنیکی معاون
نعیم اختر، معذرت چاہتا ہوں کہ مجھے اس جانب توجہ کرنے کا وقت نہیں مل رہا۔ میں نے اب دیکھا ہے تو معلوم ہوا ہے کہ یہ فائل ico آئکون فارمیٹ میں ہونا چاہیے جبکہ پردیسی بھائی کے فراہم کردہ امیجز gif فارمیٹ میں ہیں۔ آپ ہی یہاں سے امیج اتار کر اس کا آئکون بنا کر یہاں پوسٹ کر دیں یا مجھے اس ای میل ایڈریس پر بھیج دیں:

simunaqv at gmail dot com

شکریہ
 
Top