محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

سید عاطف علی

لائبریرین
فورا سے قبل ایکٹو ہو جائیے۔۔۔ بلکہ ہائپر ایکٹو ہوجائیے۔
مطربہ دیکھ کہیں وہ میری شہ رگ تو نہیں۔۔۔۔
چلو یارو پھر ایک اور دھاگا مناسب زمرے میں شروع کر کے اس پژمردگی کا کُھل کے غم غلط کرتے ہیں اور رہی سہی کسر نکالتے ہیں ۔ کیا خیال ہے ۔
 
سید عمران

محفلین
فورا سے قبل ایکٹو ہو جائیے۔۔۔ بلکہ ہائپر ایکٹو ہوجائیے۔
اس کے لیے چند مراسلے اوپر جائیں اور یہ گنگنائیں۔۔۔
ہوس کو ہے نشاط کار کیا کیا؟؟؟
’’کیا کیا‘‘ کی فہرست مطالبہ پر فراہم کر تو دی جائے۔۔۔
پر سینسر بورڈ کی طبیعت اس طرف نہ آوے ہے!!!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میں وہ صفحہ تلاش کرتا ہوں کہ جس کے بعد کے مراسلے نئے دھاگے میں منتقل کیے جائیں گے تاکہ زمرے کے مدیر کو کچھ سہولت ہو جائے ۔
ویسے مجھے لگتا ہے کہ سارا دھاگا ہے لپیٹ کے وہاں پھینک دیا جائے گا ۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
سید عمران

محفلین
مطربہ دیکھ کہیں وہ میری شہ رگ تو نہیں۔۔۔۔

مصرع کے تجربات سے ثابت ہوا کہ مطرب کی بجائے مطربہ کہیں بہتر معلوم ہوتا ہے۔۔۔
اردو شاعری میں میل کے درپردہ فی میل ہی ہوتی ہے۔۔۔
کہیں یہ آئیڈیا فیس بک استعمال کرنے والے تو نہیں لے اڑے؟؟؟
 
سید عمران

محفلین
ویسے مجھے لگتا ہے کہ سارا دھاگا ہے لپیٹ کے وہاں پھینک دیا جائے گا ۔
یہی وہ وجوہات اور اسباب ہیں می لارڈ جن کے نتائج محفل کی پژمردگی بھگت رہی ہے۔۔۔
ابھی رنگ محفل چڑھا نہیں کہ راندہ درگاہ کردیا۔۔۔
اس پہ شکوہ ہے کہ ہم دلدار نہیں!!!
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اس کے لیے چند مراسلے اوپر جائیں اور یہ گنگنائیں۔۔۔
ہوس کو ہے نشاط کار کیا کیا؟؟؟
’’کیا کیا‘‘ کی فہرست مطالبہ پر فراہم کر تو دی جائے۔۔۔
پر سینسر بورڈ کی طبیعت اس طرف نہ آوے ہے!!!
ہماری تو ہے پر ہی بریک لگ گئی تھی۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں وہ صفحہ تلاش کرتا ہوں کہ جس کے بعد کے مراسلے نئے دھاگے میں منتقل کیے جائیں گے تاکہ زمرے کے مدیر کو کچھ سہولت ہو جائے ۔
ویسے مجھے لگتا ہے کہ سارا دھاگا ہے لپیٹ کے وہاں پھینک دیا جائے گا ۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اتنی محنت نہ کریں شاہ صیب۔۔۔۔ آنے والوں کے لیے صفحات میں صرف بوریت نہ چھوڑیں۔
 
Top