محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

سید عمران

محفلین
ہوتا ہوگا۔۔۔ لیکن ہمارا دل ابھی بھی یقین کرنے سے ڈرتا ہے۔
اسی کارن ہمارے دل میں بھی فیس بک کا ڈر بیٹھ گیا۔۔۔
ہوا کچھ یوں کہ فیس بک یوز کرتے چند دن گزرے تھے کہ ایک دن ایک انجان آئی ڈی کو ایڈ کرلیا۔۔۔
لمحوں میں میسج آگیا۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
وہ دن اور آج کا دن ۔۔۔
ہم فیس بک کا پاس ورڈ بھی بھول گئے!!!
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اسی کارن ہمارے دل میں بھی فیس بک کا ڈر بیٹھ گیا۔۔۔
ہوا کچھ یوں کہ فیس بک یوز کرتے چند دن گزرے تھے کہ ایک دن ایک انجان آئی ڈی کو ایڈ کرلیا۔۔۔
لمحوں میں میسج آگیا۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
وہ دن اور آج کا دن ۔۔۔
ہم فیس بک کا پاس ورڈ بھی بھول گئے!!!
بہت زود رنج نکلے آپ تو۔۔۔۔ امید سے ایسی بھی کیا ناامیدی۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمارے بہت سے مراسلے بہت سے لوگوں کو بہت سا بور کردیتے ہیں۔۔۔
تو فکر نہ کریں ایسے لوگوں کے منورنجن کا بھی پورا انتظام ہے!!!
آپ کے ساتھ ملکر میرا مراسلے بائے ون گٹ ون کی آفر کا منظر پیش کرنے لگیں گے۔
 

سید عمران

محفلین
مستعار جولانیاں نہیں چاہیے شاہ صیب۔۔۔۔ اندرونی جولانیاں نکالیے۔۔۔
دیکھ لیں نین بھیا اندرونی جولانیاں۔۔۔
آج کے لیے اتنا ہی۔۔۔
اب کہیں اور سے کچھ اور بلاوے آرہے ہیں۔۔۔
اس کارن ہم یہاں سے جارہے ہیں!!!
 
Top