محفل پر فیس‌بک اکاؤنٹ سے لاگ‌ان کریں

زیک

مسافر
اگر آپ اردو محفل کے رکن ہیں اور اپنے فیس‌بک اکاؤنٹ کو محفل اکاؤنٹ سے کنکٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے محفل میں اپنے محفل والے موجودہ اکاؤنٹ سے لاگ ان کریں۔ پھر یوزر کنٹرول پینل میں سب سے نیچے فیس‌بک برج آپشنز پر کلک کریں۔ وہاں آپ کو فیس‌بک کنکٹ کا بٹن ملے گا۔ اس پر کلک کر کے فیس‌بک اکاؤنٹ کو محفل کے اکاؤنٹ سے ملا سکتے ہیں۔

اسی بارے میں ایک ویڈیو:

 
Top