محفل پر استعمال ہونے والا اردو ایڈیٹر آف لائن مل سکتا ہے؟

رانا

محفلین
یہ بتائیں کہ محفل پر جو اردو ایڈیٹر استعمال ہورہا ہے اسے الگ سے آف لائن کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے؟
 
رانا

محفلین
اگر آپ کو صرف ٹائپنگ کے لئے اردو کا ایڈیٹر چاہیے تو یہ آپ کو چاچو ٹائپنگ ہیلپر میں مل جائے گا۔
لیکن اس میں ٹائپنگ کرنے میں مزا نہیں آرہا۔ کیونکہ محفل کے ایڈیٹر میں نستعلیق میں ٹائپنگ ہوتی ہے جبکہ نستعلیق کے بغیر بڑا عجیب سا لگتا ہے۔ ویسے تو میں ورڈ میں اردو ٹائپنگ کرلیتا ہوں لیکن صرف ایک مسئلہ ہے جس کی وجہ سے میں محفل کا ایڈیٹر چاہ رہا تھا کہ کچھ کیز ایسی ہیں جو ونڈوز میں فونیٹک کیبورڈ انسٹال کرنے سے ذرا الگ برتاو کرتی ہیں۔ مثلا محفل کے ایڈیٹر میں "آ" A کی شفٹ پر ہے جبکہ ورڈ میں ٹائپ کرتے ہوئے یہ '=' کی شفٹ پر ملتا ہے۔ اسی طرح کی کچھ پرابلمز ہیں جن کی وجہ سے ٹائپنگ کرتے ہوئے کچھ الجھن محسوس ہوتی ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین

تو پھر آپ پاک سائن یا اردو دوست کی بورڈ استعمال کرلیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
لیکن اس میں ٹائپنگ کرنے میں مزا نہیں آرہا۔ کیونکہ محفل کے ایڈیٹر میں نستعلیق میں ٹائپنگ ہوتی ہے جبکہ نستعلیق کے بغیر بڑا عجیب سا لگتا ہے۔ ویسے تو میں ورڈ میں اردو ٹائپنگ کرلیتا ہوں لیکن صرف ایک مسئلہ ہے جس کی وجہ سے میں محفل کا ایڈیٹر چاہ رہا تھا کہ کچھ کیز ایسی ہیں جو ونڈوز میں فونیٹک کیبورڈ انسٹال کرنے سے ذرا الگ برتاو کرتی ہیں۔ مثلا محفل کے ایڈیٹر میں "آ" A کی شفٹ پر ہے جبکہ ورڈ میں ٹائپ کرتے ہوئے یہ '=' کی شفٹ پر ملتا ہے۔ اسی طرح کی کچھ پرابلمز ہیں جن کی وجہ سے ٹائپنگ کرتے ہوئے کچھ الجھن محسوس ہوتی ہے۔

اگرچاچو ٹائپنگ ہیلپر کی html/ css میں ایڈٹ کرسکیں تو Font Family میں نستعلیق فونٹ شامل کرلیں۔
 
ہاں یہ کیا جاسکتا ہے۔ لیکن پھر رچ ٹیکسٹ آپشن بھی تو چاہییں نا۔:( اس کے لئے پھر کسی رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کی جگاڑ کرنی پڑے گی۔;)
اتنی درد سری کی ہمت نہیں ہے بھئی فی الحال تو بنابنایا مل جائے تو بات ہے۔ورنہ ورڈ ہی سہی۔:sick:
 
یہ بات بھی ٹھیک ہے۔ اور ایم ایس وڑد اردو کے لئے بھی بہت اچھا ایڈیٹر ہے، میں تو ورڈ ہی استعمال کرتا ہوں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
اس ربط پر کچھ وزی وگ ایڈیٹر اردو سپورٹ کے ساتھ مل جائیں گے۔ لیکن یہ قدرے پرانے ماڈیول ہیں۔ میں نے انہیں نئے براؤزرز پر ٹیسٹ نہیں کیا ہے۔
 
Top