محفل میں گپ شپ

موجو

لائبریرین
33okztj.jpg
[/IMG]
33okztj.jpg

شمشاد بھائی جلدی سے
 
موجو

لائبریرین
سارہ خان یہاں بڑی دیر سے اس کھیر کے لئے جدوجہد کی جارہی تھی
بچہ پارٹی آج بڑوں کو بھوکا مارنے کا پروگرام بنائے ہوئے تھی
آپ شمشاد بھائی سے پوچھ لیں اگر وہ اپنے حصے سے دینے پر آمادہ ہوں
 
سارہ خان

محفلین

لگتا ہت بٹ چکی ہے پہلے ہی کھیر ۔۔ مجھے خود ہی ہاتھ پاوں ہلانے پڑیں گے بنانے کے لئے ۔۔۔:unsure:
 
Top