محفل میں گپ شپ

شمشاد

لائبریرین
تمہارا دھاگے کھولنا اور تمہارے اوپر دھاگے کھولنا دونوں الگ الگ باتیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے یہی خطرہ تھا، اسی لیے میں عمران کے مزید مراسلے کا جواب نہیں دیا تھا۔ اور اب میں وہ سارے پیغام ہی یہاں لے آیا ہوں۔
 
ٹھیک ہے اپیا ، سعود لالہ ذرا کتاب تو فرحت اپیا کے گھر کے ایڈریس پر سینڈ کر دیں جلدی سے :tongue:

وہ کتاب دے دی تو ہم تو بھوکے مر جائیں گے۔ بغیر کتاب کے ہم کھانا کیوں کر بنا سکیں گے؟ ہماری ننھی پریاں بھی تو اڑ کر نہیں آتیں بھیا کی مدد کرنے۔ :) :) :)
 
Top