محفل میں مینڈک

یہ آج محفل میں ہر بندے کی فوٹو کے اوپر مینڈک موجد ہے، خیریت ؟؟
بھائیو ۔ اسکو ابھی سے ہی پکڑ لو ورنہ یہ نہ کل کلاں ادھر ہر طرف “ڈھڈو ہی ڈھڈو“ نظر آئیں۔
 

سیفی

محفلین
گھبرانے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب۔۔۔سردیاں آرہی ہیں۔۔۔۔ڈھڈو خود ہی بھاگ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرے پاس سپیکر نہیں ہیں۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب کہیں آپ ان کے ٹرٹرانے سے تو نہیں الرجک۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا مستقبل قریب یا بعید میں کوئی موقع ملے گا اس جدید حاطم تائی کو تایا بننے کا؟
 
ساجد بھائی! آپ اندازہ ہی نہیں کرسکتے کہ آج آپ کو یہاں دیکھ کر مجھے کتنی خوشی ہورہی ہے۔ آپ کی اور آپ کے صاحبزادے کی بیماری کا سن کر اتنی سخت تشویش میں مبتلا ہوگیا تھا کہ ٹھیک طرح سے کھایا پیا بھی نہیں جارہا تھا۔ ہر روز آیت کریمہ کا ختم کرواکر خصوصی طور پر آپ کے اور آپ کے صاحبزادے کے لیے دعائیں مانگی جاتی تھیں۔ پر مجھے آپ سے سخت شکایت بھی ہے۔ کیا آپ دومنٹ لاگ ان ہوکر اپنی خیریت سے مطلع نہیں کرسکتے تھے؟ خواہ مخواہ ہمارا خون خشک کرتے رہے۔ :)
 

ساجد

محفلین
حافظ صاحب ، آپ کی محبتیں ہیں کہ ہمیں یاد کرتے رہے لیکن ایسا ممکن نہیں تھا کہ میں محفل پہ آ سکتا۔ بہت تشویشناک حالت تھی ، ساتھ ساتھ ناک اور منہ سے بلیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہو گیا تھا۔ پلیٹلیٹس 11 ہزار تک آ چکے تھے۔ ابھی بھی اپنی دونوں اطراف میں تکئے لگائے بغیر بیٹھ نہیں سکتا ۔ نقاہت زوروں پر ہے اور اداسی کا غلبہ ہے ۔ اب گھر شفٹ ہو چکے ہیں تو سوچا اپنی خیریت کی اطلاع دے دوں۔
 
Top