محفل میں سیاسی نمائندے

زیک

مسافر
ویسے تو محفل میں مختلف نظریات کے حامی اور مخالف موجود ہیں مگر یہاں صرف ان محفلین کا ذکر ہو گا جو سرکاری یا غیر سرکاری طور پر اسی جماعت کی نمائندگی کرتے ہیں۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں :)
جو سیاسی نہ سہی مگر مذہبی جماعتوں سے ضرور جڑے ہیں اور ہمارے ہاں مذہب اور سیاست ایک ہی پروڈکٹ کے نام ہیں
 
نایاب

لائبریرین
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں :)
جو سیاسی نہ سہی مگر مذہبی جماعتوں سے ضرور جڑے ہیں اور ہمارے ہاں مذہب اور سیاست ایک ہی پروڈکٹ کے نام ہیں
محترم بہنا
پردہ نشین خود ہی پردہ اٹھا دیں تو نام لینے کی کیا ضرورت ۔ ؟
مذہب کو سیاست کا ہتھیار اور سیاست کو مذہب کا ہتھیار ۔۔۔۔۔ جب چاہیں اک نئی جگاڑ بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
آپ کو یاد ہوگا کہ محفل پر ہی پہلے میں مسلمان سے کافر، قادیانی، یہودی صفت اور پھر یہودی بنایا جا چکا ہوں۔ا س لئے کوشش کرتا ہوں کہ ایسی فضولیات میں نہ ہی پڑوں :)
کسی مسلمان پر اس سے بڑا ظلم نہیں ہوسکتا کہ اسے کافر کہا جائے۔ :(
 
نایاب

لائبریرین
آپ کو یاد ہوگا کہ محفل پر ہی پہلے میں مسلمان سے کافر، قادیانی، یہودی صفت اور پھر یہودی بنایا جا چکا ہوں۔ :)
مگر میری صدا نہ بدل سکا کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ
" ہندو مسلماں یہودی مسیحی سنی شیعہ احمدی بریلوی " سب بعد میں سب سے پہلے انساں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں :)
جو سیاسی نہ سہی مگر مذہبی جماعتوں سے ضرور جڑے ہیں اور ہمارے ہاں مذہب اور سیاست ایک ہی پروڈکٹ کے نام ہیں
نایاب بھائی
نام لینے کی ضرورت ہی نہیں پڑی میرے اس مراسلے کی ریٹنگ ہی دیکھ لیجیے مجھے یقین ہے آپ کو تعجب نہیں ہوگا :) :)
 
زیک

مسافر
آپ کو یاد ہوگا کہ محفل پر ہی پہلے میں مسلمان سے کافر، قادیانی، یہودی صفت اور پھر یہودی بنایا جا چکا ہوں۔ا س لئے کوشش کرتا ہوں کہ ایسی فضولیات میں نہ ہی پڑوں :)
مجھے چونکہ آپ کی ہالوکاسٹ پر بحث یاد ہے اس لئے آپ کو یہودی یا یہودی صفت نہیں مان سکتا :)
 
آخری تدوین:
Top