محفل میری طرف کھل نہیں رہی

وجی

لائبریرین
السلام علیکم میں پی ٹی سی ایل ڈی ایس ایل استعمال کر رہا ہوں اورمیری طرف آج محفل کھل نہیں رہی۔
ابھی فری گیٹ کھول کر محفل استعمال کر رہا ہوں ۔
کیا کسی اور کے ساتھ ایسا مسلہ آیا یا کسی کو خبر ہوئی ہو کہ کسی اور کے ساتھ ایسا مسلہ آرہا ہو۔
 
Top