محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

الف عین

لائبریرین
میرے دو سوال :
صارف کی پروفائل جو نظر آتی ہے، اس میں یہ دو باتیں سمجھ میں نہیں آتی کہ :
X is an unknown quantity at the moment.
اور یہ صارف کے بارے میں۔
دوسری بات یہ کہ اس صارف کی پوسٹس میں کمی یا اضافہ کریں۔ اس کا مطلب؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top