محفل فورم کی اپگریڈ

قیصرانی

لائبریرین
کلک سے پہلے


1.jpg

کلک کے بعد

3.jpg
 

دوست

محفلین
لوجی پہلے ہم نے دیکھا تو پوسٹ کو مدون کرنے والے بٹن اردو میں نظر آئے اور آہستہ آہستہ سارے اردو میں ہوگئے۔ اور یہ آج صبح کی بات ہے۔
مبارکباد اور شکریہ جناب زکریا اجمل صاحب۔ اپنی سالگرہ پر کیک کی جگہ محفل کا مکمل اردو موڈ دے دیا آپ نے۔۔ :wink: :wink: :wink:
پسند آیا :mogambo:
 

دوست

محفلین
مگیمبو پھر بھی خوش ہوا لیکن ناراض بھی ہوا۔
خفیہ ہی خفیہ سب کچھ کرکے چلے گئے اپنی خیریت کا ایک پیغام ہی دے جاتے۔ ہیں جی۔ :evil: :evil: :evil:
 
Top