محفل فورم پر نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز اکٹھی کریں!

فر حان

محفلین
باسم کی تجویز حمد و نعت سے میں بھر پور اتفاق کرتا ہوں ویسے یہ تجویز میں دینے ہی والا تھا اچھا ہوا باسم نے پہل کر دی ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہاں تجاویز اکٹھے ہونے کے ساتھ ساتھ میں نئے زمرہ جات بھی تشکیل دیتا جاؤں گا۔ فی الحال میں نے ذیل کے زمرہ جات سیٹ اپ کر دیے ہیں:

قران فہمی
اسلامی ملٹی میڈیا

اسلامی ملٹی میڈیا سیکشن میں حمد و نعت کی ویڈیوز اور قرات کی آڈیو اور ویڈیو بھی پیش کی جا سکتی ہے۔
 
Top