تعارف محفل سے گزر تو تھا آج شمولیت اختیار کر لی

وسیم

محفلین
اُس خوش نصیب کا نام بھی بتادیں جس کی لڑی دیکھ کر آپ نے شمولیت اختیار کی ویسے خوش آمدید اردو محفل میں

وارث صاحب، شمشاد صاحب، اس کے علاوہ باقی تمام خواتین و حضرات بھی۔ اصل میں شمشاد صاحب اور وارث بھائی سب کو لائین حاضر رکھتے ہیں تو ان کا نام تو ذہن میں ہے، باقیوں کا نام وقت کے ساتھ ساتھ یاد ہوتا جائے گا۔ ایک دوسرے کے "متھے" لگنے سے ہی یاد رہتا ہے ناں یہ فلاں تو فلاں میں فلاں :پ
 
بالکل ایسا ہی ہے جب میں بھی آیا تھا تو میں اِس کو فیس بک کی طرح لے رہا تھا کہ کچھ بھی پوسٹ کردو کوئی جواب نہیں آئے گا پر پتا لگا کہ جواب بھی آئے گا اور کھینچائی بھی ہوسکتی ہے تو ہلکے ہلکے خود ہی سمجھ گئے کہ اردو محفل کو کِس طرح استعمال کرنا ہے پر مجھے اِس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے انشا اللہ آپ بھی بہت کچھ سیکھ سکھتے ہیں بس جو بھی مسئلہ درپیش ہو یہاں بیان کردیں بس اپنا گھریلو یا پرسنل لائف شئیر نہ کریں تو بہتر ہے
 
Top